سعد الذبح
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چاند کی ستائیس یا اٹھائیس منزلوں میں بائیسویں منزل اور وہ دو ستارے ہیں جن میں ایک جدی کے سر پر ہے اور دوسرا دم پر اور ان میں سے ایک قریب ایک چھوٹا ستارہ اس صورت سے ہے جیسے وہ اسے ذبح کرنا چاہتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چاند کی ستائیس یا اٹھائیس منزلوں میں بائیسویں منزل اور وہ دو ستارے ہیں جن میں ایک جدی کے سر پر ہے اور دوسرا دم پر اور ان میں سے ایک قریب ایک چھوٹا ستارہ اس صورت سے ہے جیسے وہ اسے ذبح کرنا چاہتا ہے۔